پنجاب وزارت خزانہ کا ملکی و غیر ملکی بینکوں سے15 ارب ڈالر قرضہ لینے پر غور

  پنجاب وزارت خزانہ کا ملکی و غیر ملکی بینکوں سے15 ارب ڈالر قرضہ لینے پر غور

  

لاہور(آئی این پی) حکومت پنجاب کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لینے کا فیصلہ،اگلے مالی سال کے دوران وزارت خزانہ کا 15 ارب ڈالر کا قرضہ لینے پر غور، کمرشل بینکوں اور غیر ملکی بینکوں سے قرضہ لیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لینے پر غور کر رہی ہے اور آئندہ مالی سال کے لئے ملکی و غیر ملکی بینکوں سے 15ارب ڈالرقرض لینے پرغورشروع کردیا ہے۔

قرضہ غور

مزید :

صفحہ اول -