حضرت شاہ شمسؒ کے آج767ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز

حضرت شاہ شمسؒ کے آج767ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز

  

جہانیاں (آن لائن) برصغیر پاک وہندکے عظیم روحانی پیشوا حضرت شاہ شمس تبریزی سبزواریؒ کے767ویں سالانہ عرس کی 2روزہ تقریبات کا آغاز آج پیر کو جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں ہو گا۔2 ر وزہ تقریبات کے سلسلے میں تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں جبکہ زائرین کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ ملکی حالات کے پیش نظر عرس انتہائی سادگی اور حکومتی ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے منایا جائے گا۔ حضرت شاہ شمس سبزواری ؒکا سلسلہ نسب حضرت امام جعفر صادق ؑسے ملتا ہے،ان کا مزار اقدس ملتان میں مرجع خلائق ہے۔

عرس

مزید :

صفحہ آخر -