حکومت نوازشریف کیس میں عوام کو پاگل نہ بنائے،جاوید بدر

      حکومت نوازشریف کیس میں عوام کو پاگل نہ بنائے،جاوید بدر

  

لاہور(سٹی رپورٹر)پی ٹی آئی رہنما و کارکْن جاوید بدر نے کہا ہے کہ خْدا کے لیے حکومت عوام کو نواز شریف کے کیس میں مزید پاگل نا بنائے،حکومت نے این آر او کے تحت خود نواز شریف کو مْلک سے باہر بھیجا،ہمیں بتایا جائے پنجاب حکومت نے کس کے کہنے پر نواز شریف کی غلط میڈیکل رپورٹ بنائی تھی،جھوٹی میڈیکل رپورٹ کی آج تک انکوائری کیوں نہیں ہوئی حکومت کے مْنافقانہ رویہ و سیاست سے دل دْکھتا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -