حکومت ٹڈی دل حملوں سے نمٹنے کے لئے الرٹ ہے،سمیرا ساہی

حکومت ٹڈی دل حملوں سے نمٹنے کے لئے الرٹ ہے،سمیرا ساہی

  

لاہور (سٹی رپورٹر)مسلم لیگ (ق) کی سنیئر مرکزی رہنما سمیرا ساہی نے کہاہے کہ ٹڈ ی دل حملو ں سے نمٹنے کیلئے حکومت الر ٹ ہے،کھادوں کی ناجائز منافع خوری روکنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،جعلی کھادوں اور زرعی ادویات کا کاروبار کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ جعلی زرعی ادویات، بیج اور زرعی کھادکی فروخت کا مکروہ دھند ہ کرنے والے صوبے کی زراعت اور کسان کے بدترین دشمن ہیں۔

 اور انہیں قانون کے مطابق کٹہرے میں لا یا جائے گا، اس طرح کا مکروہ کاروبار کرنے والے کسان کی محنت سے کھلواڑ کرتے ہیں جس کی قطعا اجازت نہیں دی جا سکتی۔ انہو ں نے کہاکہ موجودہ حکومت کا شتکاروں اورکسا نو ں کو مزید سہو لیا ت فراہم کررہی ہے کیو نکہ ہمارے ملک کے کسان اور کا شتکار خو شحا ل ہو نگے تو ملک مزید تر

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -