اخبار فروش رہنما چوہدری مشتاق کی اہلیہ کا انتقال

اخبار فروش رہنما چوہدری مشتاق کی اہلیہ کا انتقال

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) لاہور کے معروف اخبار فروش رہنما چوہدری مشتاق (اقبال ٹاؤن والے) کی اہلیہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔ نماز جنازہ میں اخبار فروش یونین لاہور کے صدر چوہدری نذیر احمد سرپرست رفیق مغل، مبشر اقبال چوہدری سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت۔ ڈپٹی ایڈیٹر روزنامہ پاکستان میاں اشفاق انجم نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ہنجروال قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ رابطہ برائے تعزیت چوہدری مشتاق 0301-4775818

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -