پی پی166کی تعمیر ترقی کے لئے ہمیشہ کوشاں رہوں گا،عمران امین

پی پی166کی تعمیر ترقی کے لئے ہمیشہ کوشاں رہوں گا،عمران امین

  

لاہور(سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنماء پی پی 166محمدعمران امین نے کہا ہے کہ علاقے کی تعمیر و ترقی اور عوامی خدمت کے لئے ماضی کی طرح مستقبل میں بھی اپنا کر دار ادا کر تا رہونگا، عوام نے خدمت کا موقع دیاتوپی پی 166 حلقے کو ماڈل حلقہ بناؤں گا ان خیالات کا اظہارعمران امین نے گزشتہ روزپاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنماء و صدر سینٹرل پنجاب اعجازچودھری سے ان کے آفس میں ملاقات کے دوران کیا۔

حلقہ این اے 133اورپی پی 166میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ملاقات کے موقع پرکیا،عمران امین نے کہاکہ میرا مشن عوام کی خدمت عوام کی ترقی ہے ماضی میں بھی بغیر کسی عہدے عوام کی جس طرح خدمت کی ہے مستقبل میں بھی جاری رہے گی۔انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت کرکے دلی سکون ملتا ہے انکے دفتر اور گھر کے دروازے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں عوام جب اور جہاں بھی چاہیں وہاں آکر ہمیں اپنے مسائل سے آگاہ کر سکتے ہیں انہیں کبھی مایوس نہیں کیا جائے گا بلکہ ان کی مکمل دادرسی کی جائے گی،عمران امین نے کہا کہ پی ٹی آئی کا مقصد عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرناہے، اس مقصد کے حصول کیلئے ہم ہر ممکن کوششیں اور تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لارہے ہیں یہی وجہ ہے کہ عوام کا تحریک انصاف کی حکوم

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -