چیئرمین سنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن عالمگیر شیخ اور اہلیہوباء کا شکار

  چیئرمین سنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن عالمگیر شیخ اور اہلیہوباء کا شکار

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اسنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عالمگیر شیخ اور ان کی اہلیہ کورو نا وائرس کا شکار ہو گئے۔عالمگیر شیخ تیزی کیساتھ روبہ صحت ہیں،ان کا دس یوم قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔عالمگیر شیخ کا کہنا ہے کہ ذرا سی بداحتیاطی مشکلات پیدا کر دیتی ہے۔عالمگیر شیخ نے اپنی اور اہلیہ کی جلدصحت کے لیے دعا کی درخواست ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -