آئی او سی کا 800 ملین امریکی ڈالرز کا امدادی پیکیج

  آئی او سی کا 800 ملین امریکی ڈالرز کا امدادی پیکیج

  

کراچی(آئی این پی) انٹر نیشنل اولمپکس کمیٹی نے کورونا وائرس کے بعد کھیلوں کی سر گرمیوں کی بحالی کے لئے 800 ملین امریکی ڈالر زکا امدادی پیکج منظور کیا ہے جس میں سے650ملین ڈالرز ملتوی شدہ اولمپک گیمز کے حوالے سے ہیں جبکہ باقی رقم آئی او سی کے رکن ممالک کے لئے رکھی گئی۔

تاکہ وہ اپنی کھیلوں کی سر گرمیاں جاری رکھ سکیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -