وباء کے خاتمہ تک گھروں میں رہنے کی ضرورت،ستارہ بیگ

وباء کے خاتمہ تک گھروں میں رہنے کی ضرورت،ستارہ بیگ

  

لاہور(فلم رپورٹر)معروف سٹیج پرفارمر ستارہ بیگ نے کہا کہجب تک اس وبا کا خاتمہ نہیں ہوجاتا اپنا زیادہ وقت گھر پر گذاریں۔انہوں نے عوام سے اپیل ہے کہ بیشک تھوڑا کھا لیں لیکن صاف ستھری اور فائدہ دینے والی خوراک کو ترجیح دیں، اس کے ساتھ ساتھ ایکسر سائز کو اپنی عادت بنا لیں، یہ عادت انسان کو ہر طرح کے ذہنی دباؤ سے آزاد رکھتی ہے۔ شائستہ لودھی نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچنے کے واحد حل حفاظتی تدابیر پر پر عمل پیرا ہونا ہے۔

، ہم کورونا کی بجائے گھر پر رہیں اورمحفوظ رہیں مہم کو پھیلانا ہوگا۔ستارہ بیگ نے کہا کہ مضبوط قوت مدافعت رکھنے والا انسان ہی کسی بیماری سے مقابلہ کر سکتا ہے، اس کیلئے ہمیں اپنی خوراک میں توازن اور مثبت عادتوں کو اپنانا ہوگا۔

مزید :

کلچر -