آزمائش کی گھڑیاں جلد ختم ہوجائیں گی، اداکارہ ریما

آزمائش کی گھڑیاں جلد ختم ہوجائیں گی، اداکارہ ریما

  

لاہور(فلم رپورٹر)ریما خان کا عالمی وبا کورونا کے حوالے سے کہنا ہے کہ صرف چند روز کی بات ہے اْس کے بعد آزمائش کی یہ گھڑیاں گزر جائیں گی۔ریما خان نے پاکستان کے موجودہ حالات پر بات کرتے ہوئے شاعری پڑھی جس میں اْنہوں نے لوگوں کو اْمید دلائی کہ جلد ہی اچھے دن آئیں گے اور ہم اِس مشکل دور سے گْذر جائیں گے بس ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم سب مل کر اس مشکل وقت کوگزاریں اور ایک دوسرے کا بہت خیال رکھیں خاص طور پر ان افرا د کا جن کا اس لاک ڈاؤن میں بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔

مزید :

کلچر -