وباء کے باعث حالات بے قابو ہورہے ہیں، ہانی بلوچ

  وباء کے باعث حالات بے قابو ہورہے ہیں، ہانی بلوچ

  

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکارہ ہانی بلوچ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے حالات بے قابو ہورہے ہیں اس وقت زیادہ سے زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔ ہانی بلوچ نے کہا کہ مقابلہ بازی پر نہیں صرف کام پر توجہ دیتی ہوں مجھے مقابلہ بازی سے سخت نفرت ہے میں ساتھی فنکاروں سے بھی اپیل کرتی ہو ں کہ ہمیں ایک دوسرے سے پیار محبت اور چاہت سے پیش آنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ میں نے تھیٹر میں کبھی کام نہیں کیا ہے خدا نے ٹی وی پر بے پناہ کامیابی دی ہے۔آج میں جس مقام پر ہو ں یہ میری محنت اور لگن کا نتیجہ ہے سینئرفنکاروں کی عزت کرتی ہوں اور جونیئر سے پیار اخلاق سے پیش آتی ہوں۔

یہ ہی میری زندگی کا سرمایہ ہے۔ہا

مزید :

کلچر -