اپریل 2020، کھاد کی درآمدات میں 51۔3فیصد اضافہ 

  اپریل 2020، کھاد کی درآمدات میں 51۔3فیصد اضافہ 

  

اسلام آباد  (اے پی پی) اپریل2020ء کے دوران کھاد کی درآمدات میں 3.51فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اپریل 2020ء کے دوران کھاد کی درآمدات کا حجم 5.2ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مارچ 2020ء کے دوران 4.99ارب روپے مالیت کی کھاد درآمد کی گئی تھی۔ اس طرح مارچ 2020ء کے مقابلہ میں اپریل 2020ء کے دوران کھاد کی ملکی درآمدات میں 21کروڑ روپے یعنی 3.51فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہیجبکہ مارچ 2020ء کے دوران 4.99ارب روپے مالیت کی کھاد درآمد کی گئی تھی۔

مزید :

کامرس -