آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج کے اعدادوشمار جاری

آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج کے اعدادوشمار جاری

  

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد۔ واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے گزشتہ روز جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد 111900کیوسک اور اخرج 100000کیوسک، دریائیکابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 72300کیوسک اور اخراج 72300کیوسک،دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر پانی کی آمد،57700کیوسک اور اخراج70000کیوسک، اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد34000کیوسک اور اخراج11000 کیوسک۔ریا تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1445.15 فٹ،ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ رہی۔

اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.083 ملین ایکڑ فٹ۔ہیمنگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1211.95 فٹ،ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.119 ملین ایکڑ فٹ۔ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ، پانی کی موجودہ سطح 641.00 فٹ،ریزروائر میں نتہائی سطح 649 فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.040 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید :

کامرس -