ٹور پیکیجز میں رواں سال کوئی اضافہ نہیں ہوگا،روسی ٹریول یونین

  ٹور پیکیجز میں رواں سال کوئی اضافہ نہیں ہوگا،روسی ٹریول یونین

  

ماسکو(یواین پی) روسی ٹریول انڈسٹری یونین نے کہا ہے کہ رواں سال اندرون ملک ٹور پیکیجز میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔یہ بات یونین کے نائب صدر یوری بارزیکن نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔انھوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر کی عدم موجودگی میں اگست تک ملکی سیاحوں کی آمد ورفت میں بہتری آجائے گی۔

تاہم ان کی تعداد ماضی کے مقابلے میں کم ہو کر 50 فیصد رہنے کاامکان ہے۔

مزید :

کامرس -