دیسی پالک عام کاشت کیلئے منظورشدہ اقسام،محکمہ زراعت

  دیسی پالک عام کاشت کیلئے منظورشدہ اقسام،محکمہ زراعت

  

قصور (اے پی پی) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ دیسی پالک عام کاشت کیلئے منظورشدہ اقسام ہے جس کے پتے موٹے چوڑے نرم اور رسیلے ہوتے ہیں اس کی پیداواری صلاحیت 35ٹن فی ہیکٹرہے اوریہ قسم بیماریوں کیخلاف قوت مدافعت بھی رکھتی ہے‘ آبپاش علاقوں میں جولائی‘اگست میں کاشت کی ہوئی فصل 7کٹائیاں دینے کیساتھ ساتھ زیادہ پیداوار دیتی ہے اس کی کاشت کیلئے 15تا20کلوگرام بیج فی ایکڑ کے حساب سے بذریعہ ڈرل کاشت کریں۔

‘بوائی سے قبل ٹاپسن ایم یاامیڈیا کلوپرڈ2ملی گرام فی کلوگرام بیج کولگاکر کاشت کریں۔ ا

مزید :

کامرس -