قصور، کاشتکاروں کو پودینہ کی کٹائی بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

قصور، کاشتکاروں کو پودینہ کی کٹائی بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (اے پی پی) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو پودینہ کی کٹائی بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکاروں کو چاہئیے کہ جب پودینہ کے پودے15 سے 20سینٹی میٹر تک اونچے ہوجائیں توانہیں کاٹ کر چھوٹی چھوٹی گٹھیوں کی صورت میں باندھ دینا چاہئیے اس طرح سے پودینہ کی اچھی کاشت ہوگی۔

مزید :

کامرس -