وزیر اعلی محمود خان کاڈائریکٹر جنرل انفارمیشن امداداللہ کی خوشدامن کے انتقال پر دکھ کا اظہار

وزیر اعلی محمود خان کاڈائریکٹر جنرل انفارمیشن امداداللہ کی خوشدامن کے ...

  

پشاور(این این آئی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن امداداللہ کی خوشدامن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے۔

خوشدامن کا انتقال

مزید :

صفحہ اول -