گورنر سندھ کا پروفیسر انوار احمد زئی کے انتقال پر اظہار افسوس

گورنر سندھ کا پروفیسر انوار احمد زئی کے انتقال پر اظہار افسوس

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر انوار احمد زئی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔گورنر سندھ نے اللّہ تعالی سے ان کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرنے کے لئے بھی دعا کی۔گورنر سندھ نے کہا کہ مرحوم انوار احمد زئی نے تعلیمی شعبہ میں نمایاں خدمات انجام دیں اور ان کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا ایک طویل عرصہ پر نہیں کیا جاسکے گا۔

مزید :

صفحہ اول -