بیرسٹرفروغ نسیم وفاقی وزیرقانون کے عہدے سے مستعفی

بیرسٹرفروغ نسیم وفاقی وزیرقانون کے عہدے سے مستعفی
 بیرسٹرفروغ نسیم وفاقی وزیرقانون کے عہدے سے مستعفی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دیدیا،فروغ نسیم انے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوادیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق بیرسٹرفروغ نسیم وفاقی وزیرقانون کے عہدے سے مستعفی ہو گئے،،فروغ نسیم جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔جسٹس قاضی فائز کیخلاف صدارتی ریفرنس کی کارروائی رکوانے کیلئے کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔

یادرہے کہ اس سے قبل بھی فروغ نسیم استعفیٰ دے چکے ہیں اور وزارت سے علیحدہ ہوکر آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس میں عدالت عظمیٰ میں پیش ہوئے تھے ، کیس کا فیصلہ ہونے کے بعد دوبارہ حلف اٹھا لیا تھا۔