سندھ ہائیکورٹ نے موسم گرماکی تعطیلات کانوٹیفکیشن جاری کردیا

سندھ ہائیکورٹ نے موسم گرماکی تعطیلات کانوٹیفکیشن جاری کردیا
سندھ ہائیکورٹ نے موسم گرماکی تعطیلات کانوٹیفکیشن جاری کردیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے موسم گرماکی تعطیلات کانوٹیفکیشن جاری کردیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرماکی تعطیلات یکم جون سے یکم اگست تک ہوں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ ہائیکورٹ،سرکٹ بنچ سکھر،حیدرآبادمیں سول مقدمات کی سماعت نہیں ہوگی ،اہم نوعیت کے مقدمات کی سماعت صبح ساڑھے 9 سے دوپہرایک بجے تک ہوگی ،جسٹس اقبال کلہوڑو،جسٹس عمرسیال کی سربراہی میں 2 بنچ سماعت کریں گے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -