وزیراعظم عمران خان کا اہم عرب رہنما سے رابطہ 

وزیراعظم عمران خان کا اہم عرب رہنما سے رابطہ 
وزیراعظم عمران خان کا اہم عرب رہنما سے رابطہ 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کا ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النیہان سے رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماو¿ں نے دوطرفہ تعلقات کومزید استحکام دینے پر تبادلہ خیال کیا۔جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے متحدہ عرب امارات کے کثیرالجہتی تعاون کوسراہا،افغان فریقین کی جانب سے سیاسی حل کی طرف پیش رفت کی اہمیت پربھی زور دیا۔

مزید :

قومی -