پاکستانی کبوتر کتنے لاکھ میں فروخت ہوا؟ قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

پاکستانی کبوتر کتنے لاکھ میں فروخت ہوا؟ قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں
پاکستانی کبوتر کتنے لاکھ میں فروخت ہوا؟ قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مثل مشہور ہے کہ شوق کوئی مول نہیں ہوتا، مگر بعض اوقات ایسے واقعات سامنے آتے ہیں کہ انسانی عقل ان کو جان کر دنگ رہ جاتی ہے۔

ایسا ہی ایک واقعہ پاکستان میں پیش آیا ہے جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔ کبوتروں کے شوقین ایک شخص نے 50 لاکھ روپے نقد دیکر کبوتر خریدا۔ ویڈیو میں خریداری کے وقت درجنوں لوگ موجود تھے جبکہ متعدد افراد کو میز پر رکھے گئے پیسوں کی گنتی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ،گنتی مکمل ہونے کے بعد ایک شخص 50 لاکھ روپے پورے ہونے کا اعلان کرتا ہے۔ تاہم ابھی یہ واضح نہ ہوسکا ہے کہ یہ ویڈیو پاکستان کے کس علاقے کی ہے  اور کتنی پرانی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -