پیراگ مراٹھے دوبارہ یو ایس اے کرکٹ کے  چیئرمین مقرر

پیراگ مراٹھے دوبارہ یو ایس اے کرکٹ کے  چیئرمین مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک  (اے پی پی)یو ایس اے کرکٹ نے پیراگ مراٹھے کو باضابطہ طور پر یو ایس اے کرکٹ کا دوبارہ چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔  یو ایس اے کرکٹ کے موجودہ چیئرمین پیراگ مراٹھے کی  اگلے 3 سال کے لئے دوبارہ تقرر ی کی گئی ہے۔ یو ایس اے کرکٹ کے مطابق   چار ممبران کی نامزدگی اور گورننس کمیٹی کی سفارش کے بعد پیراگ مراٹھے کو آزاد ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے منتخب کیا گیا تھا جس میں سے ایک ممبر نے ووٹنگ سے دستبردار ہونے کے بعد کسی کو بھی تین ووٹ نہیں دیئے تھے اس طرح پیراگ دوبارہ چیئرمین منتخب ہوئے۔