سری لنکا کے مرلی دھرن کی چنائی کے ہسپتال میں انجیو پلاسٹی

سری لنکا کے مرلی دھرن کی چنائی کے ہسپتال میں انجیو پلاسٹی

  

چنئی(آئی ا ین پی)کرکٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے سری لنکا کے سپنر متھیا مرلی دھرن کی انڈیا کے شہر چنائی کے ایک ہسپتال میں انجیو پلاسٹی ہوئی ہے جو کامیابی سے ہمکنار ہوگئی ہے ان کی حالت اب بہتر ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -