کوالیفائر ویمن فٹ بال ایونٹ میں عمدہ پرفارمنس دونگی،سیمز

کوالیفائر ویمن فٹ بال ایونٹ میں عمدہ پرفارمنس دونگی،سیمز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(نیٹ نیوز) برطانوی ویمن فٹ بالر سیمز جانسن نے کہا کہ فٹ بال میں پوری دنیا میں شہرت حاصل کرنا میرا کھیلنے کا مقصد ہے جب سے فٹ بال شروع کیا ہے ہر میچ میں ہی میری کوشش ہوتی ہے کہ میں زیادہ سے زیادہ گول کروں جلد ہی ویمن کوالیفائر فٹ بال ایونٹ شروع ہونے والا ہے جس میں ٹیم کی نمائندگی کروں گی طویل عرصہ کے بعد میدان میں اترنے کی بہت خوشی ہے اور امید ہے کہ ہماری ٹیم اس ایونٹ کو اپنے نام کرے گی آج کل بھرپور پریکٹس میں مصروف ہوں۔