سابق کرکٹرمارکس ہیرس کا  لیسٹر شائر کے ساتھ معاہدہ

 سابق کرکٹرمارکس ہیرس کا  لیسٹر شائر کے ساتھ معاہدہ

  

سڈنی  (اے پی پی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز  مارکس ہیریس کا  2021 کے انگلش ڈومیسٹک سیزن کے لئے  لیسٹر شائر کے لئے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ہے۔  28 سالہ مارکس ہیرس  کانٹی چیمپئن شپ اور   رائل لندن ون ڈے کپ کے لئے رواں سال کے آخر میں لیسٹر شائر کو دستیاب ہوں گے۔مارکس ہیرس ان دنوں آسٹریلوی ڈومیسٹک ایونٹ شیفیلڈ شیلڈ میں وکٹوریہ کے لئے کھیل رہے ہیں اور شیفیلڈ شیلڈ میں اب تک کھیلے گئے میچز میں ہیرس   64.50 کی اوسط سے  516 رنز بناچکے ہیں کہا کہ امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -