شاہدرہ، گتوں کی فیکٹری میں آتشزدگی، ریسکیوٹیموں نے آگ پر قابو پالیا

شاہدرہ، گتوں کی فیکٹری میں آتشزدگی، ریسکیوٹیموں نے آگ پر قابو پالیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) شاہدرہ کے علاقے میں پولیس کے وئیر ہاؤس کے قریب واقع فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی  اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا  تفصیلات کے مطابق شاہدرہ کے علاقے  سگیاں پل کے قریب  پولیس کے وئیر ہاؤس سے ملحقہ پرانے گتوں کی فیکٹری میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی اطلاع ملنے پرریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

مزید :

علاقائی -