ڈیمین رائٹ پنجاب کنگز کے باؤلرز کی کوچنگ کریں گے

ڈیمین رائٹ پنجاب کنگز کے باؤلرز کی کوچنگ کریں گے

  

نئی دہلی (اے پی پی)آسٹریلیا کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر  ڈیمین رائٹ آئی پی ایل 2021 کے 14 ایڈیشن میں  پنجاب کنگز میں بطور باؤلنگ  کوچ شامل ہوں گے۔آئی پی ایل کی  فرنچائز پنجاب کنگز نے اعلان کیا ہیکہ ڈیمین رائٹ انڈین پریمیئر لیگ 2021میں ان کی ٹیم کے باؤلرز کی کوچنگ کریں گے۔  

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -