اثاثہ جات کیس میں سابق ایکسائز انسپکٹر خواجہ وسیم حسن کیخلاف کیس  کی سماعت 9 جون تک ملتوی

  اثاثہ جات کیس میں سابق ایکسائز انسپکٹر خواجہ وسیم حسن کیخلاف کیس  کی ...

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق ایکسائز انسپکٹر خواجہ وسیم حسن کے خلاف کیس کی سماعت 9 جون تک ملتوی کردی، عدالت میں کسی فاضل جج کی تعیناتی نہ ہونے کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی،سابق ایکسائز انسپکٹر خواجہ وسیم حسن عدالت کے روبرو پیش ہوئے خواجہ وسیم حسن پر آمدنی سے زائد اثاثہ جات بنانے کا الزام ہے۔

مزید :

علاقائی -