ڈیفنس سی،قبرستان سے 65سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

ڈیفنس سی،قبرستان سے 65سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈیفنس سی کے علاقے میں قبرستان سے 65سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کردیا   تفصیلات کے مطابق ڈیفنس سی  کے علاقے بیدیاں روڈ  کے قریب موتا قبرستان میں دعا کے لیے آنے والے شخص نے قبرستان میں 65سالہ شخص کو مردہ حالت میں دیکھ کر  پولیس کو اطلاع کی جس  پر پولیس  نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے  میں لے کر تلاشی لی مگر کوئی شناختی دستاویز برآمد نہ ہوا جس پر پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -