نواز شریف کے کزنوں کیخلاف کیس، گواہوں کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم

  نواز شریف کے کزنوں کیخلاف کیس، گواہوں کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم

  

لاہور(نامہ نگار)بینکوں کا قرضہ ادا نہ کرنے کا معاملہ پر بینکنگ کورٹ نے سابق وزیراعظم   نواز شریف کے کزنوں کے خلاف کیس میں گواہوں کو 21جون کو دوبارہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا بینکنگ عدالت میں جج تعینات نہ ہونے کے باعث کیس میں پیش رفت نہیں ہوسکی، عدالت میں طارق شفیع،جاوید شفیع سمیت پانچ کزنوں کو بطور ملزم نامزد کیا گیا  نجی بینک کا موقف ہے کہ کشمیر شوگر ملز اور اتفاق شوگر ملز کے لیے قرضہ لیاہے،قرضے کو قانون کے مطابق واپس نہیں کیا جا رہا،درخواست گزرا نے استدعا کی کہ قانون کے مطابق قرضہ واپس کرنے کا حکم دیاجائے۔

مزید :

علاقائی -