اداکارہ آمنہ الیاس میک اپ آرٹسٹ بن گئیں 

اداکارہ آمنہ الیاس میک اپ آرٹسٹ بن گئیں 

  

 لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ آمنہ الیاس میک اپ آرٹسٹ بن گئیں۔ اداکارہ ا نسٹاگرام میں جاری ایک ویڈیو میں فالورز کو میک اپ بارے کلاس دیتے ہوئے نظر آتی ہیں۔اداکارہ نئی فلم”مستانی“ میں اداکار عفان وحید کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی، فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔فلم میں آمنہ الیاس کا کردار پاور فل ہونے کے ساتھ پرفارمنس سے بھرپور ہے۔

اداکارہ کو اپنی اس فلم سے بے حد امیدیں وابستہ ہیں۔

مزید :

کلچر -