سائرہ یوسف اور شہر یار منوں کے فوٹو شوٹ پر شدید تنقید

سائرہ یوسف اور شہر یار منوں کے فوٹو شوٹ پر شدید تنقید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا شہریار منور کے ساتھ کچھ عرصہ قبل کیاگیافوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہاہے اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا شہریار منور کے ساتھ کیاگیا فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہاہے اور صارفین کو ان دونوں کی تصاویر بالکل بھی ہضم نہیں ہورہیں اورسارہ یوسف پرشدید تنقید کی جارہی ہے۔اس فوٹوشوٹ نے سائرہ کے مداحوں کو مایوس کیا۔
 اور بہت سے لوگوں نے اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے سائرہ یوسف آپ سے یہ امید نہیں تھی۔

مزید :

کلچر -