تعلیم وتربیت کے بغیر قوم،وطن کی ترقی ناممکن، ڈاکٹر، نجیب کھوسہ

تعلیم وتربیت کے بغیر قوم،وطن کی ترقی ناممکن، ڈاکٹر، نجیب کھوسہ

  

ڈیرہ غازی خان (بیورورپورٹ،سٹی رپورٹر)پاکستان تحریک انصا ف کی ایم پی اے معروف سوشل ورکر چیئرپرسن ہمت آرگنائز یشن ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے کہا کہ افراد کی تربیت کے بغیر قوم اور وطن کی تعمیر ممکن نہیں وہ پرواز شاہین کے ماہانہ تربیتی پروگرام سے(بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

 خطاب کر رہی تھیں تربیتی نشست میں اس مرتبہ بین الاقوامی سطح پر معروف موٹیویشنل اسپیکر اور ٹرینر ڈاکٹر جاوید اقبال نے خصوصی شرکت کی ڈاکٹر جاوید اقبال نے ”زندگی کے مقصد“پر سیر حاصل گفتگو کی انہوں نے اعلیٰ اور مقصد حیات کی شعوری بنیاد رکھنے اسے پروان چڑھانے کے طریقوں پر تفصیلی گفتگو کی آخر میں انہوں نے شرکا کے سوالوں کا جواب دیے پروگرام میں ڈاکٹرز وکلاء دانشوروں اساتذہ، طلبہ خواتین سمیت زندگی سے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 200سے زیادہ افراد نے شرکت کی۔ چیئر  مین پروز شاہین پروگرام ڈاکٹر کاشف زمان نے کہا کہ عوام پروگرام کی باقاعدہ ممبر شپ کے لیے بکہ انفرادی تبدیلی کے ذریعے معاشرے مین حقیقی اور دیر پا تبدیلی لائی جا سکے۔ 

شاہینہ نجیب کھوسہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -