مہنگائی، بیروزگاری حکومتی نااہلی کا ثبوت  غریبوں کا جینا مشکل، کنور احمد صدیق

مہنگائی، بیروزگاری حکومتی نااہلی کا ثبوت  غریبوں کا جینا مشکل، کنور احمد ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر) جماعت اسلامی جنوبی پنجاب کے سیکریڑی اطلاعات کنور محمد صدیق نے کہاکہ وزیر اعظم کا یہ کہناکہ مہنگائی کی وجہ سے 

(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

نیندنہیں آتی ہے ا پنی نااہلی مہنگائی کے زمہ دار آٹاٹا چینی مافیازکے سامن بے بسی اور حکومتی ناکامی کااعتراف ہے انہوں نے کہاہے کہ مہنگائی  بیروزگار ی حکومتی نااہلی کرپشن لوٹ مارنے قوم کو زندہ درگور کردیا جس کے ذمہ دار نااہل وزیراعظم  اور اس کی ٹیم ہے عوام پر قرضوں کا بوجھ لادکر معیشت بہتر ہونے جھوٹے دعوئے کئے جارہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہاہے کہ موجودہ حکمرانوں کے دن اب گنے جا چکے ہیں عوام کو جھوٹے دعوے اور وعدے کرکے اقتدار کے ایوانوں میں پہنچنے والے حکمران غریب عوام کا حال تک بھول گئے ہیں کہ وہ کس حال میں ہیں انہوں نے کہاہے کہ جماعت اسلامی پاکستان واحد جماعت ہے جو ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

کنور محمد صدیق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -