مختلف علاقوں میں وارداتیں شہریوں کو لاکھوں روپے کانقصان

 مختلف علاقوں میں وارداتیں شہریوں کو لاکھوں روپے کانقصان

  

   ملتا ن ( خصو صی رپورٹر) ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں شہری نقدی، طلائی۔ زیورات،موبائلزودیگر سامان سے محروم ہوگئے۔تفصیل کیمطابق تھانہ صدرکیعلاقیڈسٹرکٹ جیل محمد زمان سیدومسلح ڈاکو اسلحہ کی نوک پرنقدی20ہزار وموبائل چھین کر فرارہوگئے،تھانہ سیتل ماڑی کیعلاقیپل چاون والہ نصیراں بی بی کیگھر تین نامعلوم ڈاکو نیداخل ہوکر گن پوائنٹ پر(بقیہ نمبر7صفحہ6پر)

 اہلخانہ کو یرغمال بناکر ایک لاکھ نقدی سمیت ایک تولہ زیور لیگئے،تھانہ مظفرآبادکیعلاقے ساتواں میل خاورسے تین ڈاکو اسلحہ کیزورپر ڈیڑھ تولہ طلائی زیور،چارہزارنقدی وموبائل لیگئے،تھانہ بوہڑگیٹ کیعلاقیڈیرہ اڈا محمد شیروزسے دوڈاکو نقدی اسلحہ کی نوک پر12لاکھ چھین کرفرارہوگئے،تھانہ نیوملتان کیعلاقیقصوری چوک محمد نبیل سے چارمسلح ڈاکو نے روک کر گن پوائنٹ پر نقدی 25ہزارلیگئے،واقعات کی اطلاعات پر متعلقہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مصروف کارروائی ہے۔

نقصان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -