حکومت فلاپ، بچوں کا کھیل سمجھ کر معاملات چلائے جارہے ہیں، جاوید صدیقی
ملتان (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے ڈاکٹر جاوید صدیقی نے کہا ہے کہ وہ ٹولہ ملک پر قابض ہے جن کو یہ معلوم نہیں حکومت
(بقیہ نمبر27صفحہ6پر)
کیا ہوتی ہے یہ بس انجوائے کر رہے ہیں بچوں کا کھیل سمجھ کر سارے معاملات چلائے جا رہے ہیں کوئی ذمہ داری کا احساس کرنے کو تیار نہیں ہے۔ عوام کومہنگائی کی چکی ہیں پیسا جا رہا ہے۔ ملکی کو بند گلی کی طرف دھکیل دیا گیا ہے۔
جاوید صدیقی