ٹرسٹ بورڈ آمدن میں تاریخ ساز اضافہ باعث فخر ہے،عبدالوحید خان
لاہور(فلم رپورٹر)آل پاکستان ایمپلا ئز یو نین کے جنرل سیکر ٹری عبدالو حید خان کا کہنا ہے کہ ٹرسٹ بو رڈ کی آمدن اور اثا ثو ں میں تا ریخ سا ز ا ضا فہ با عث فخر ہے ہم اس پر چیئر مین بو رڈ اور ان کی انتظا میہ ٹیم کے بے حد شکر گزار ہیں جنہو ں نے دن رات محنت کر کے بو ر ڈ کو تر قی و خو شحالی کی راہ پر گا مزن کیا ہے آمدن میں ا ضا فہ اور اخراجا ت میں کمی کے اقدام کی جتنی بھی تعریف کی جا ئے وہ کم ہے بورڈ ترجمان عا مر ہاشمی کا کہنا ہے کہ بعض مفاد پر ست شر پسند عنا صر اپنے ذاتی مفا دات کی خا طر چیر مین اور دیگر بورڈ افسران پر جھو ٹے الزامات کی بے بنیا د خبریں پھیلا ریے ہیں۔
جو قابل مذمت ہے پا کستان سمیت دنیا بھر کے ہندو اور سکھ رہنما چیر مین بورڈ کے اقدامات کو خوب الفا ظ میں سراہا رہے ہیں.