حکومتی نااہلی سے معیشت تباہ، عمران خان مستعفی ہوجائیں، سلطانہ شاہین

حکومتی نااہلی سے معیشت تباہ، عمران خان مستعفی ہوجائیں، سلطانہ شاہین

  

ملتان(سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کی سابق ایم پی اے سلطانہ شاہین نے کہاکہ مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے لوگ خود کشیاں کرنے 

(بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

پر مجبو رہیں نااہلوں نے ملک تباہ کر دیا ہے معیشت کو ڈبو دیا گیا ہے اتنے قرضے لئے گئے ہیں کہ گذشتہ پچاس سالوں میں بھی نہ لئے گئے ہونگے عوام ان کو سڑکوں پر گھسیٹیں گے عمران نیازی خدا کیلئے  ہماری جان چھوڑ دو یہ ملک ہے کوئی کرکٹ کا میچ نہیں ہے اس کی تباہی کے بعد بحالی بہت مشکل ہوجائے گی ۔

سلطانہ شاہین 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -