حکومت قرضوں کے خاتمہ کیلئے یک نجاتی ایجنڈا اپنائے،شیخ عبدالمتین

حکومت قرضوں کے خاتمہ کیلئے یک نجاتی ایجنڈا اپنائے،شیخ عبدالمتین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شیخ عبدالمتین نے کہا ہے کہ حکومت بیرونی قرضوں پر بھاری سود کی ادائیگیوں سے نکلنے اور عالمی سامراجی قوتوں کے تسلط سے آزادی کیلئے مقامی کاروباری شعبہ ہائے زندگی کی حالت سدھارنے پر یک نکاتی ایجنڈے کے ساتھ عمل پیرا ہو جائے۔ ملکی حالات کی دگرگوں صورتحال مہنگائی بے روزگاری لاقانونیت جرائم مسائل بدامنی کی بنیادی وجہ غربت ہے۔ حکومت ملک میں معاشی ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے مقامی صنعتکار، ٹرانسپورٹرز، تاجر، سرمایہ کار، دکاندار بزنس سیکٹرز کے تمام شعبوں کو ریلیف دے