جی سی یو میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی کلاسز کا آغاز آج ہو گا

جی سی یو میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی کلاسز کا آغاز آج ہو گا

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) گورنمٹ کالج یونیورسٹی میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی کلاسز کا آغاز کل سے ہوگا،وائس چانسلر ڈاکٹر اصغر زیدی نے کلاسز کے لیے طلبہ کو رجسٹریشن کروانے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلبہ کو نصاب کی  دوہرائی  کروائی جائے گی۔

طلبہ کے ہفتہ وار ٹیسٹ منعقد کیے جائیں گے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -