سابق وزیر مملکت مہرین انور راجہ کی والدہ کا ختم قل

سابق وزیر مملکت مہرین انور راجہ کی والدہ کا ختم قل

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کی رہنما مہرین انور راجہ کی والدہ کے ختم قل کی تقریب گزشتہ روز شاہ جمال میں ادا کیے گئے۔جس می پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے قائمقام صدر چودھری اسلم گل،سابق ایم این اے یاسمین رحمن،خرم لطیف کھوسہ،علامہ یوسف اعوان،ڈاکٹر احسن مسعود،عامربٹ اور دیگر نے شرکت کی اور مرحومہ کیلیے بلند درجات کی دعا کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -