سہولت بازاروں میں آٹے اور چینی کی قلت کے خلاف قرارداد اسمبلی میں جمع

سہولت بازاروں میں آٹے اور چینی کی قلت کے خلاف قرارداد اسمبلی میں جمع

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور کے سہولت بازاروں میں آٹے اور چینی کی قلت کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی،لاہور کے سہولت بازاروں میں آٹے اور چینی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔سستے سہولت بازاروں چینی اور آٹا خریدنے والے شہری مایوسی کا شکار ہیں۔محکمانہ روابط کے فقدان کے باعث سستے بازاروں میں چینی کے سٹال نہیں لگ سکے۔یہ ایوان مطالبہ ہے کہ سستے سہولت بازاروں میں آٹے اور چینی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -