ہفتہ کے روز کاروباری مراکزکھلنے کا اعلان جلد ہو گا،عظمت شاہ

  ہفتہ کے روز کاروباری مراکزکھلنے کا اعلان جلد ہو گا،عظمت شاہ

  

لاہور(سٹی رپورٹر)گورنر پنجاب کے کوآرڈینیٹربرائے بزنس کمیونٹی سید عظمت علی شاہ نے کاروباری مراکز کیلئے ہفتہ کی چھٹی ختم اور کاروباری سرگرمیوں کیلئے ہفتہ بھر معمولات زندگی کی چہل پہل کا فیصلہ جلد آنے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی تاجر دوست پالیسی سازی کی وجہ سے ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے ہفتہ کے روز کاروباری مراکز کھلنے کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -