ملتان ائیر پورٹ،ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے موک ایکسر سائز کا اہتمام

ملتان ائیر پورٹ،ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے موک ایکسر سائز کا اہتمام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  ملتان (خصو صی رپورٹر) ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حساس اداروں نے دیگر اداروں کے جوانوں کے ہمراہ ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے موک ایکسرسائز کا اہتمام کیاگیا۔تفصیل کے مطابق ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ناخوشگوار واقعہ رونما ہونے سے نمٹنے کیلئے (بقیہ نمبر39صفحہ6پر)
پاک آرمی،ایئرفورس،محکمہ پولیس،ایایس ایف اور سول ڈیفنس کیاہلکاروں کے ہمراہ موک ایکسرسائز کا اہتمام کیاگیا جس میں شریک جوانوں نے فرضی مشقیں کرتیہوئے ممکنہ دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے اپنے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب آپریشن کیاگیا،موک ایکسرسائز کا جوانوں کی صلاحیتوں کو بروئیکارلاکر ناخوشگوار واقعہ رونماہونے سے بچایاجاسکے،موک ایکسرسائز کیاہتمام پر تما م اداروں کے جوان اپنی بٹالین کی جانب سے واپس چلے گئے۔
موک ایکسر سائز