وفاقی بجٹ میں ٹیکس گزاروں کو ریلیف دینے کی سفارشات تیار 

  وفاقی بجٹ میں ٹیکس گزاروں کو ریلیف دینے کی سفارشات تیار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی بجٹ میں ٹیکس گزاروں کو ریلیف دینے کی سفارشات تیار کرلی گئیں،اگلے مالی سال کے بجٹ میں 10غیر ضروری ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے جبکہ  پانچ سے چھ ضروری ود ہولڈنگ ٹیکس برقرار رکھنے کی تجویز ہے،ذرائع کے مطابق کریڈٹ کارڈ اور اے ٹی ایم کارڈز  پر ٹیکس چھوٹ، ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے  اور پانچ لاکھ روپے ماہانہ کی ٹرانزیکشن کا ڈیٹا ایف بی آر کو نہ دینے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔
وفاقی بجٹ

مزید :

صفحہ اول -