مردان،مکان تنازعہ،بھائی کی فائرنگ سے بھائی اور بھاوج جاں بحق 

مردان،مکان تنازعہ،بھائی کی فائرنگ سے بھائی اور بھاوج جاں بحق 

  

مردان(بیورورپورٹ) نواحی علاقہ چمڈھیری میں مکان کے تنازغے پر بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی اور بھابھی کو گولی مارکر موت کے گھاٹ اتاردیا دوہرے قتل کی واردات کے بعد مبینہ ملزم فرارہونے میں کامیاب ہوگیا زبیرنبی ولد غلام نبی نے رستم پولیس کو بتایاکہ مبینہ ملزم اورمیرے بھائی حامد نبی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی خالد نبی اور اس کی بیوی کو اندھادھند فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا وجہ عناد مکان پر تنازعہ ہے واردات کے بعدملزم فرارہونے میں کامیاب ہوگیاہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -