نوشہرہ ٹریفک حادثہ میں ایک نوجوان جاں بحق 3 افراد شدید زخمی

  نوشہرہ ٹریفک حادثہ میں ایک نوجوان جاں بحق 3 افراد شدید زخمی

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)نوشہرہ ٹریفک حادثہ میں ایک نوجوان جاں بحق 3 افراد شدید زخمی ریسکیو نوشہرہ نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے جہانگیرہ کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ کرولا ایکس موٹر کار بے قابو ہو کر روڈ کے کنارے سے ٹکرانے کے بعد الٹنے کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پر جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے گلاب گل عمر 30 سال اور شاہ گل  عمر 38 سال  سنہ خیر آباد  زخمیوں کو ریسکیو اہلکاروں نے  ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کیاروڈ پر ٹریفک حادثہ کورولا ایکس موٹر کار بے قابو ہو کر روڈ کے کنارے سے ٹکرانے کے بعد اولٹنے کے باعث پیش آیاریسکیو 22 11 نوشہرہ سے  ریسکیو سٹیشن 33 کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد QHAMC ہسپتال منتقل کیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -