کراچی میں مقیم سینئر صحافی  امجد حسین انتقال کرگئے

 کراچی میں مقیم سینئر صحافی  امجد حسین انتقال کرگئے

  

 تھانہ (نمائندہ  پاکستان) تھانہ کے رہائشی کراچی میں مقیم سینئر صحافی امجد حسین انتقال کرگئے، مرحوم کو کراچی میں سپر د خاک کر دیا گیا۔ مرحوم فضل حسن کے صاحزادے بزرگ شاعر فضل وہاب کامل شلمانی کے داماد اور شاعر ادیب ارشد کریم شلمانی کے پھوپھی زاد بھائی تھے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -