نصراللہ خان انتقال کرگئے 

 نصراللہ خان انتقال کرگئے 

  

سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان)نوید خان ممہ خیل کے والد نصراللہ خان انتقال کرگئے ہیں۔مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز گھر کے واقع ممہ خیل میں ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -